About This Group

✨ شاعری ادب - SHAYARI ADAB ✨
جہاں لفظ دل سے نکلتے ہیں اور دل میں اترتے ہیں

اسلام علیکم اہلِ ذوق! ❤️

اگر آپ کو اردو شاعری سے محبت ہے تو آپ بالکل صحیح جگہ پر آئے ہیں۔
یہ چینل صرف شاعری کے لیے بنایا گیا ہے، یہاں آپ کو ہر رنگ ملے گا۔

📜 ہمارے گروپ پر آپ کو کیا ملے گا؟

🔹 محبت بھری شاعری
🔹 اداس اور ٹوٹے دل کی شاعری
🔹 دوستوں کے لیے شاعری
🔹 بہترین اردو غزلیں اور نظمیں
🔹 حبیب جالب، جون ایلیا، فیض، علامہ اقبال کی شاعری
🔹 روزانہ نئی اور تازہ شاعری

> ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
> بہت نکلے میرے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے

🎯 ہمارا مقصد:
اردو ادب کو زندہ رکھنا اور اچھی شاعری کو ہر دل تک پہنچانا۔

📌 چینل کے اصول:
✔️ صرف معیاری شاعری
✔️ کوئی فحش یا سیاسی پوسٹ نہیں
✔️ سب کا احترام

اگر آپ بھی شاعری سے محبت کرتے ہیں تو ابھی Follow کریں
اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

شکریہ

Group Guidelines

  • Be respectful to all group members
  • No spam, promotional messages, or irrelevant content
  • Stay on topic related to the group's purpose
  • No sharing of inappropriate or offensive content
  • Follow WhatsApp's terms of service

Quick Info

Category:
Thoughts/Quotes/Jokes
Country:
Pakistan
Language:
Urdu
Added:
July 30, 2026

Related Groups